All India Radio Srinagar Urdu news bulletin, 20 Oct 2026 12:30 20 Oct 2026 12:30 امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو آج بھارت کے سرکاری دورے پر ممبئی پہنچ رہے ہیں مارکو روبیو بھارت کے اپنے ہم صاحب ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں جس دوران باہمی مفادات کے کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ڈاکٹر ایس جے شنکر ممبئی میں متحدہ امارات کے نائب وزیر اعظم ار وزیر خارجہ شیخ… Original: All India Radio Srinagar