All India Radio Lucknow Urdu news bulletin, 25 Oct 2026 13:10 25 Oct 2026 13:10 یہ آکاش وانی لکھنؤ ہے علاقائی خبروں کے ساتھ میں عامر حسین صدیقی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ من کی بات نے بارہ سال مکمل کر لیے ہیں آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے من کی بات پروگرام کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ من کی بات بارہ سال پہلے وجے دشمی کے مبارک موقع پر شروع… Original: All India Radio Lucknow