Hyderabad · Urdu · 1750 · Text bulletin 29 Oct 2026 17:50 29-10-2026 URDU NEWS BULLETIN 17.50 HRS سرخیاں 1۔ حیدر آباد کے انچارج وزیر پیونی پر بڑھا کر نے اپیل کی ہے کہ ہر خاندان پانی کے استعمال میں کم از کم 20 فیصد کمی لائے۔ 2۔ وزیر سیاحت و ثقافت جو پبلی کرشن راؤ نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ ایل نینو کے اثرات کے باعث پیدا ہونے والی خشک سالی اور پانی کی قلت… Original: regional-text