Srinagar · Urdu · 1230 · Text bulletin 28 Oct 2026 12:30 AKASHVANI NEWS SRINAGAR آداب یہ آکاش وانی سرینگر ہے۔ دوپہر کے 12 بج کر 30 منٹ ہوئے ہیں۔ خبروں کا بلیٹن لیکر میں بصارت گل۔ LG لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے کارروائیوں میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ فعال اور موثر انداز کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت اجاگر کی ہے۔ انہوں نے کل سرینگر… Original: regional-text