Srinagar · Urdu · 0925 · Text bulletin 29 Oct 2026 09:25 AKASHVANI NEWS SRINAGAR آداب یہ آکاش وانی سرینگر ہے۔ خبروں کا بلیٹن لیکر میں بسارت گل۔ قمہ دان لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے آئین کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے کابینی وزراء کو قمہ دان تفویض کئے ہیں۔ اس سلسلے میں لوک بھون سرینگر کی جانب سے جاری ایک حکم نامے کے مطابق نائب… Original: regional-text