Urdu · Urdu · 0830 · NSD text bulletin 25 Oct 2026 08:30 آکاشوانی سے پیش ہے خبرنامہ آداب: خبرنامے کے ساتھ میں فرقان خان پہلے اس وقت کی خاص خاص خبریں وزیر اعظم نریندر مودی آج اتر پردیش اور اڈیشیا کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم وارانسی میں بھارتی فضائیے کے "Wings Over Ganga" ایئر شو میں شرکت کریں گے اور بھوبنیشور میں RBI ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ وزیر… Original: nsd-text