Hyderabad · Urdu · 1750 · Text bulletin 19 Oct 2026 17:50 ریاست بھر میں کل سد و بند کا تہوار انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ حکومت کی جانب سے حیدرآباد میں حسین ساگر اور ٹینک بنڈ پر منعقدہ تقاریب میں رات دیر گئے تک بڑی تعداد میں خواتین اور عوام نے شرکت کی۔ خواتین بنکما پھولوں کی سجاوٹ کے ساتھ ریلیوں کی شکل میں تقریب گاہ پہنچیں۔ ان تقاریب میں 700… Original: regional-text