Hyderabad · Urdu · 1750 · Text bulletin 23 Oct 2026 17:50 23-10-2026 URDU NEWS BULLETIN 17.50 HRS سرخیاں ۱۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ تمیڈی بیٹی بیراج کے معاملہ پر مہاراشٹر حکومت کے ساتھ جلد ہونے والی بات چیت کے لئے تیار رہیں۔ ۲۔ نائب وزیر اعلیٰ ملوبھٹہ وکر مارکا نے کہا کہ سیکیورٹی ترقی کی بنیاد ہے اور تلنگانہ اسپیشل پروٹیکشن فورس… Original: regional-text