C S Nagar · Urdu · 0900 · Text bulletin 23 Oct 2026 09:00 آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۶ء وقت: ۹:۰۰-۹:۱۰ سرخیوں پیش ہیں خاص خبروں کی سرخیاں : قانون ساز کونسل کی پانچ نشستوں پر چناؤ کیلئے رائے دہی کا عمل جاری؛ آئندہ 27 اکتوبر کو ہوگی ووٹوں کی گنتی۔ کیمیکل صنعتوں کیلئے رہائشی علاقوں سے دور جلد ہی جامع پالیسی وضع کرے گی … Original: regional-text