Srinagar · Urdu · 0925 · Text bulletin 20 Oct 2026 09:25 آداب یہ Akashvani سری نگر ہے۔ خبروں کا بلیٹن لائی کر میں مسرت شاہ امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو آج بھارت کے سرکاری دورے پر دہلی پہنچ رہے ہیں۔ دہلی پہنچنے کے فوراً بعد وہ 26 نومبر دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے افراد کو خراج پیش کریں گے۔ پروگرام کے مطابق دوپہر کے بعد مارکو روبیو بھارت کے اپنے… Original: regional-text